پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ اتوار کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان کو سیریز میں دوصفر سے برتری حاصل ہے۔