Saturday, 21 December 2024, 08:44:08 pm
 
دوسرا ون ڈے: پاکستان کا جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 330 رنز کا ہدف
December 19, 2024

ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 330 رنز کا ہدف دے دیا۔

میزبان ٹیم کی دعوت پرپہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کی پوری ٹیم آخری اوور میں 329 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، کپتان محمد رضوان 80 اور بابر اعظم 73 رنز کیساتھ نمایاں رہے۔