Thursday, 28 March 2024, 07:01:06 pm
مقامی حکومت کا نظام عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے اہم کردار ادا کر رہاہے:گورنرخیبرپختونخوا
March 29, 2023

خیبر پختونخوا کے گورنر حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ مقامی حکومت کا نظام نچلی سطح پر عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے اہم کردار ادا کر رہاہے۔پشاور میں قبائلی اضلاع کے میئرز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقامی حکومت کے نمائندوں کو عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے بااختیار ہونا چاہئے۔گورنر نے میئرز کو یقین دلایا کہ ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.