سندھ کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کل حضرت امام حسین رضی اﷲ عنہ کے چہلم کے موقع پر صوبے بھر میں تمام سرکاری و نجی سکول اور کالج بند رہیں گے ۔
اس سلسلے میں سندھ کے سکولوں ، محکمے اور کالجوں کے محکمے نے الگ الگ نوٹیفیکیشن جاری کیے ہیں۔