Saturday, 14 December 2024, 06:13:16 pm
 
دینی مدارس کے طلباء کا حیدرآباد گیریژن کا دورہ
November 24, 2024

مختلف دینی مدارس کے طلباء نے حیدرآباد گیریژن کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران طلباء کیلئے فائرنگ کی تربیت اور حملے کے کورس منعقد کئے گئے۔

طلباء اور اساتذہ نے پاک فوج کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ۔