Saturday, 27 April 2024, 06:13:16 am
بدترین لاک ڈاون کے باوجود مقبوضہ جموں کشمیر کی عوام اپنی جدوجہد آزادی جاری رکھے ہوئے ہیں:وزیراعظم آزاد کشمیر
May 25, 2020

آزاد جموں کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ قابض بھارتی فوج کی جانب سے گزشتہ نو ماہ سے بدترین لاک ڈاون کے باوجود مقبوضہ جموں کشمیر کی عوام اپنی جدوجہد آزادی جاری رکھے ہوئے ہیں۔

اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام جلد بھارتی تسلط سے آزادی حاصل کرلیں گے۔راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب کنٹرول لائن کے دونوں اطراف کے لوگ اکھٹے عید منائیں گے اور اس پرمسرت موقع کی خوشیاں بانٹیں گے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.