Saturday, 10 May 2025, 09:56:29 am
 
بس ریپڈ ٹرانزٹ پشاور کی فیڈر روٹس سروس حیات آباد کے علاقے سے فعال ہوگئی
August 24, 2020

بس ریپڈ ٹرانزٹ پشاور کی فیڈر روٹس سروس حیات آباد کے علاقے سے فعال ہوگئی ہے۔

 انتظامیہ کے مطابق یہ سروس حیات آباد کے تین روٹس پر شروع کی گئی ہے۔

 چھوٹی بسیں براستہ انڈسٹریل اسٹیٹ کارخانوں، مارکیٹ سے فیز سیون تک، بشارت مارکیٹ کے راستے مال آف حیات آباد سے فیز سکس تک اور مال آف حیات آباد سے باغ ناران اور حاجی کیمپ کے راستے فیز سیون ٹرمینل تک چلائی جائیں گی۔