Saturday, 27 April 2024, 05:34:41 am
پاکستان کی امن کی خواہش کو اس کی کمزوری نہ سمجھاجائے:تجزیہ کار
July 24, 2020

ممتازتجزیہ کاروں نے کہاہے کہ پاکستان کی امن کی خواہش کو اس کی کمزوری نہ سمجھاجائے۔ریڈیوپاکستان کے خبروں اورحالات حاضرہ کے چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈنعیم خالدلودھی نے کہاکہ پاکستان نے زیرحراست بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوکوقونصل خانے کی رسائی دی جوکہ بین الاقوامی قانون کے مطابق ہے۔بحث میں حصہ لیتے ہوئے دفاعی تجزیہ کاربریگیڈیئرریٹائرڈحارث نوازنے کہاکہ پاکستان کشمیرکی آزادی کی تحریک کے ایک مضبوط علمبردارکے طورپرسامنے آیاہے۔دفاعی تجزیہ نگاربریگیڈیئرریٹائرڈSaed Nazeerنے کہاکہ کشمیری عوام پانچ اگست دوہزارانیس سے مسلسل محاصرے میں ہیں جوکہ بین الاقوامی قوانین اورانسانی حقوق کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.