Monday, 04 March 2024, 04:13:37 am
آزادجموں وکشمیرکاچھہترواں یوم تاسیس کل منایا جائے گا
October 23, 2023

آزادجموں وکشمیرکاچھہترواں یوم تاسیس کل اس عہد کی تجدید کے ساتھ منایاجائے گا کہ کشمیر کی جدوجہد آزادی اپنے منطقی انجام تک جاری رکھی جائے گی۔ مختلف سماجی ،سیاسی اورعوامی نمائندہ تنظیموں کے زیراہتمام اس دن کے حوالے سے خصوصی تقریبات منعقد ہوں گی۔اس موقع پر مقررین یوم تاسیس کی تاریخی اہمیت پرروشنی ڈالیں گے۔ کشمیر ی شہداء کے لئے فاتحہ خوانی سمیت تحریک آزادی کشمیرکی جلدکامیابی اور آزادجموں وکشمیر کی ترقی وخوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.