Saturday, 23 November 2024, 08:16:07 am
 
ملک میں موسم زیادہ ترخشک رہے گا
September 23, 2018

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم زیادہ ترگرم اور خشک رہے گا۔

تاہم گوجرانوالہ، لاہور،مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی، ساہیوال ڈویژنوں،گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیںگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔اتوار کی صبح ریکارڈکیاگیابعض بڑے شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباد 21 ڈگری سینٹی گریڈلاہور 22کراچی 28پشاور 24کوئٹہ 12گلگت 13مری 17اورمظفرآباد 20 ڈگری سینٹی گریڈ