وزیراعظم محمد شہباز شریف وفاقی وزیرہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرذادہ کی حاصل پورمیں رہائش گاہ گے اور ان سے ان کے چھوٹے بھائی میاں سجاد حسین پیرذادہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔
وزیراعظم نے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا بھی کی، اس موقع پر وفاقی وزرااحسن اقبال،مصدق ملک، عطا اللہ تارڑ اورسردار اویس لغاری ممبران بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔