Friday, 26 April 2024, 07:20:06 am
گورنر بلوچستان کی این ایچ اے کومسافروں کو بہترین سفری سہولیات فراہمی کیلئے اقدامات کی ہدایت
May 23, 2019

بلوچستان کے گورنر امان اﷲ خان یاسین زئی نے متعلقہ حکام کو صوبے بھر میں تمام شاہراہوں پر مسافروں کو بہترین سفری سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے ۔وہ آج کوئٹہ میں ممبر نیشنل ہائی ویز اتھارٹی شاہد احسان سے گفتگو کررہے تھے ۔گورنر نے کہاکہ نیشنل ہائی وے پرگشت کامقصد مسافروں کیلئے ہائی ویز کومحفوط بنانا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.