Friday, 03 May 2024, 06:45:25 am
عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف مہیا کرنا صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
April 19, 2024

فائل فوٹو

بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف مہیا کرنا اور بہترین طرز حکومت صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات ہیں۔

انہوں نے آج گورنر ہاؤس کوئٹہ میں حلف برداری کی تقریب کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حلف اٹھانے والے وزراء کو جلد ان کے قلمدان سونپ دیے جائیںگے۔

وزیراعلیٰ نے کہاکہ بلوچستان کو اس وقت دہشتگردی سمیت مختلف چیلنجز کا سامنا ہے اور ان کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات کئے جارہے ہیں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.