وزیراعظم محمد شہبازشریف آج تونسہ بیراج کا دورہ کریں گے۔
وہ 2022 میں سیلاب سے متاثرہ کچھی کینال کے بحالی شدہ حصوں کا افتتاح کریں گے۔
کچھی کینال دریائے سندھ کے پانی سے صوبہ بلوچستان کے علاقوں کو سیراب کرتی ہے۔
اس نہر کے کئی حصے 2022 کے سیلاب سے شدید متاثر ہوئے تھے ۔