Friday, 18 October 2024, 09:43:21 am
 
ویمنز ایشیا کپ،پاکستان نے نیپال کو 9وکٹوں سے شکست دے دی
July 21, 2024

دمبولا میں کھیلے گئے ویمنز ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان نے نیپال کو 9وکٹوں سے شکست دے دی۔

نیپال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6وکٹوں کے نقصان پر 108رنز بنائے۔

پاکستان نے مطلوبہ ہدف ایک وکٹ نقصان کے 12ویں اوور میں حاصل کرلیا۔

گل فیروزہ کی نصف سنچری۔