Friday, 26 April 2024, 09:24:12 am
پاکستان اور کویت اقتصادی تعاون کے ذریعے دوطرفہ تعلقات مضبوط بناسکتے ہیں:تجزیہ کار
May 20, 2019

ممتازتجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ پاکستان اور کویت اقتصادی تعاون کے ذریعے دوطرفہ تعلقات مضبوط بناسکتے ہیں۔

ریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کے چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت غیر ملکی سرمایہ کاری لانے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے جس سے ملک میں روزگار کے مواقع میں اضافہ ہو گا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کے خلاف بھارت کا جنگی جنون علاقائی امن کیلئے شدید خطرات پیدا کررہا ہے ۔تجزیہ کاروں میں شمائل دائود ' ڈاکٹرمنصور اکبر کنڈی اور ظفر نواز جسپال شامل تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.