File Photo
آزادجموں و کشمیر کی حکومت آئندہ مالی سال کےلئے اپنا بجٹ پیر کے روز قانون ساز اسمبلی میں پیش کرے گی۔
آزاد جموں و کشمیر کے وزیر خزانہ ڈاکٹر نجیب نقی بجٹ پیش کریں گے۔