Thursday, 19 December 2024, 04:47:59 pm
 
اٹھارویں دو روزہ سپیکرز کانفرنس پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں شروع ہوئی
December 19, 2024

اٹھارویں دو روزہ سپیکرز کانفرنس آج پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں شروع ہوئی۔

قومی اسمبلی کے سپیکر کانفرنس کی صدارت کررہے ہیں۔

سینیٹ کے چیئرمین ،تمام صوبائی اسمبلیوں اور گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے سپیکرزاور تمام سیاسی جماعتوں کی پارلیمانی قیادت تقریب میں شرکت کررہی ہے۔