پاکستان میںامریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے اسلام آباد میں وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔فریقین نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے مختلف پہلوئوں اور عالمی و علاقائی صورتحال میں حالیہ پیشرفت کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔