Saturday, 20 April 2024, 10:07:01 am
شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل فائر کیا
March 19, 2023

File Photo

شمالی کوریا نے آج (اتوار) ایک بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے ۔

یہ میزائل امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان ''آزادی کی ڈھال'' نامی دس روزہ فوجی مشقوں کے موقع پر داغا گیا ہے ۔دوسری جانب شمالی کوریا نے بار بار انتباہ کیا ہے کہ وہ ان مشقوں کے جواب میں بھرپور اقدام کرے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.