Tuesday, 23 April 2024, 11:37:03 am
خالصتان ریفرنڈم کی ووٹنگ سائبر حملے کی زد میں
March 19, 2023

File Photo

آسٹریلیا میں خالصتان ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے میں آج (اتوار) BRISBANE کے ایگزبیشن اینڈ کنونشن سینٹر میں ووٹنگ کاآغاز ہوگیا ہے۔پہلے تیس منٹ تک ووٹنگ خوش اسلوبی سے جاری رہی لیکن پھر ایک سائبر حملے میں ووٹنگ کا پورا الیکٹرانک نظام بیٹھ گیا ۔سکھ فارجسٹس کے منتظمین کاکہنا ہے کہ یہ ایک منظم اور مربوط حملہ تھا انہوں نے بھارتی ایجنسیوں کو اس حملے کا ذمہ دار قراردیا انہوںنے کہاکہ سیکورٹی اور آئی ٹی ماہرین نظام کی بحالی کیلئے کام کررہے ہیں دوسری جانب ہزاروں افراد اپنا ووٹ ڈالنے کیلئے باہر انتظار کررہے ہیں۔رواں سال جنوری میں میلبرن میں خالصتان ریفرنڈم کے پہلے مرحلے میں پچاس ہزارسے زیادہ سکھوں نے ووٹ ڈالے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.