Friday, 26 April 2024, 04:40:23 pm
اقتصادی راہداری کی تکمیل سے پورے خطے میں اقتصادی تبدیلیاں آئیں گی:تجزیہ کار
January 19, 2019

تجزیہ کاروں نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تکمیل سے پورے خطے میں اقتصادی اور سماجی تبدیلیاں آئیں گی۔

ریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ کے چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ اقتصادی زونز کے قیام سے ترقی کے نئے دورکاآغازہوگا۔انہوں نے کہاکہ اقتصادی راہداری سے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تجارتی تعلقات میں ا ضافہ ہوگا اور ملکی معیشت غیرملکی سرمایہ کاری کی وجہ سے ترقی کرے گی۔تجزیہ کاروں نے کہاکہ تحریک انصاف کی حکومت قومی معیشت مستحکم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کررہی ہے۔پروگرام میں اظہارخیال کرنے والے تجزیہ کاروں میں ڈاکٹرنورفاطمہ، یاسرمسعود، حسن دائود اور کنول شوزب شامل تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.