Friday, 26 April 2024, 10:38:28 am
سپریم کورٹ کی جانب سے تھر کے عوام کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل
December 18, 2020

File Photo

سپریم کورٹ کی جانب سے تھر کے عوام کے مسائل کے حل کیلئے تشکیل دی گئی نگران کمیٹی نے متعلقہ محکمے کو ترقیاتی منصوبے مقررہ وقت پر مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

کمیٹی نے آج (جمعہ) حیدرآباد میں اپنے اجلاس میں صحت، تعلیم ، خوراک اور پینے کے پانی کی سہولتوں سمیت مختلف شعبوں کے حوالے سے ترقیاتی منصوبوں میں پیشرفت کاجائزہ لیا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.