Friday, 26 April 2024, 04:18:23 pm
علی محمداورذوالفقار بخاری نےتعمیراتی صنعت کیلئےآرڈیننس کی منظوری قابل تعریف قراردیدی
April 18, 2020

وفاقی کابینہ کی جانب سے تعمیراتی صنعت کیلئے آرڈیننس کی منظوری قابل تعریف ہے اور اس اقدام سے قومی معیشت کو متحرک رکھنے میں مدد ملے گی۔پارلیمانی امور کے وزیر مملکت علی محمد خان سمندر پار پاکستانیوں کے امور کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی سید ذوالفقار بخاری اور دیگر شرکاء نے یہ بات رات ریڈیو پاکستان کے خبروں اور حالات حاضرہ چینل کے ایک پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو فراموش نہیں کیا اور حکومت کو کورونا وائرس کی عالمی وباء پھیلنے کے باعث بیرون ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے بارے میں گہری تشویش ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.