Thursday, 02 May 2024, 02:33:04 am

مزید خبریں

 
وادی نیلم کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کیمپ قائم
July 17, 2019

آزادجموں وکشمیرکی حکومت نے وادی نیلم کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کیمپ قائم کئے ہیں جہاں پاک فوج اور دوسرے امدادی ادارے متاثرین کو مدد فراہم کررہے ہیں۔آزاد کشمیر کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے مطابق ڈیڑھ سو خاندانوں میں روزمرہ ضرورت کی اشیا پر مشتمل امدادی پیکیج تقسیم کئے گئے ہیں۔آزاد جموں و کشمیر کی حکومت نے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی ہے جو متاثرین کی مکمل بحالی اور بنیادی ڈھانچے کی تعمیر نو کیلئے فزیبلٹی رپورٹ تیار کرے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.