Saturday, 25 July 2026, 03:40:47 am
 
وزیراعظم شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان کی ملاقات
July 16, 2026

عوامی نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے وزیراعظم شہبازشریف سے آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔

ملاقات میں سیاسی امور، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔