Friday, 26 April 2024, 07:36:49 am
برف باری ،نیلم، حویلی، وادی جہلم اور پونچھ میں سڑکیں بند
December 14, 2017

آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے ورکس اینڈ کمیونی کیشن ڈپارٹمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ وہ لوگوں کی مشکلات کو کم کرنے کیلئے برف باری کے بعد بند سڑکوں کو ہنگامی بنیادوں پر کھولیں۔نیلم، حویلی، وادی جہلم اور پونچھ کے اضلاع میں برفباری کی وجہ سے سڑکیں بند ہو گئی تھیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.