Friday, 26 April 2024, 02:06:03 pm
طلبا سوشل میڈیا کا موثر استعمال کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبرو استبداد کو اُجاگرکریں، سردار مسعود خان
October 12, 2020

آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے طلباء پر زور دیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا کا موثر استعمال کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبرواستبداد کو اجاگر کریں۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار پیر کے روز ویمن یونیورسٹی باغ میں سوال و جواب کی نشست میں کیا۔سردار مسعود خان نے انہیں کہا کہ وہ کشمیری عوام کے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کیلئے کشمیریوں کی جدوجہدسے دنیا بھر کے طلبا کو آگاہ کریں۔انہوں نے بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی پر افسوس کااظہار کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.