Saturday, 27 April 2024, 09:02:05 am
تجزیہ کاروں کامقبوضہ کشمیرمیں مسلسل کرفیواورمواصلاتی بندش پرتشویش کااظہار
August 13, 2019

ممتازتجزیہ کاروں نے مقبوضہ کشمیرمیں مسلسل کرفیواورمواصلاتی بندش پرتشویش کااظہارکیاہے۔ریڈیوپاکستان کے خبروں اورحالات حاضرہ چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے عالمی برادری پرزوردیاکہ وہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت اورمظالم کانوٹس لے۔انہوں نے کہاکہ بھارت کوپاکستان کی طرف سے مذاکرات کی مخلصانہ پیشکش کامثبت جواب دیناچاہیے۔انہوں نے مقبوضہ کشمیرکے بھارت کے ساتھ الحاق کوغیرقانونی اوربین الاقوامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی قراردیا۔پروگرام میں حصہ لینے والے تجزیہ کاروں میں دفاعی ماہرعبداللہ گل،کشمیر تحریک خواتین کی رہنما شمیم شال اوربین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ریکٹرڈاکٹرمعصوم یاسین زئی شامل تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.