Wednesday, 08 May 2024, 06:44:06 am
دولت مشترکہ کھیل 2018 :آسٹریلیا 162 تمغوں کےساتھ سرفہرست
April 13, 2018

گولڈکوسٹ میں کامن ویلتھ گیمز 2018 میں آسٹریلیا 162 تمغوں کےساتھ تاحال سرفہرست ہے جبکہ انگلینڈ نے 94 اور بھارت نے 38 تمغے حاصل کئے ہیں پاکستان نے ان مقابلوں میں اب تک تین تمغے جیتے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.