Sunday, 19 May 2024, 05:43:35 pm
اذلان شاہ ہاکی کپ، پاکستان اپنا تیسرا میچ آج جاپان کے خلاف کھیلے گا
May 07, 2024

ملائیشیا میں جاری تیسویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان اپنا تیسرا میچ آج ایپوہ میں جاپان کے خلاف کھیلے گا۔

میچ دوپہر 3 بجکر 15 منٹ پر شروع ہوگا۔   پاکستان ملائیشیا اور جنوبی کوریا کے خلاف اپنے دومیچز جیت چکا ہے۔
Error
Whoops, looks like something went wrong.