Friday, 23 February 2024, 09:52:10 pm
امریکہ کشمیر کا دیرینہ تنازعہ حل کرنے کیلئے کردار ادا کرے:سلطان محمود چوہدری
March 13, 2023

آزاد جموں و کشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیر کے دیرینہ تنازعے کے پرامن حل کے لئے اپناکردار اداکرے۔وہ امریکہ کے نائب سفیر اینڈریو جے شوفر سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے ان سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سیاسی و انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے کہا کہ عالمی برادری خصوصاً امریکہ پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خاتمے میں کردار ادا کریں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.