Friday, 26 April 2024, 05:50:58 am
حکومت بلوچستان کوبدعنوانی سے پاک صوبہ بنانے کے لئے پرعزم ہے،وزیراعلیٰ
December 12, 2018

بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر جام کمال خان نےکہا ہے کہ موجودہ حکومت بلوچستان کوبدعنوانی سے پاک صوبہ بنانے کے لئے پرعزم ہے۔

 بدھ کے روز کوئٹہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ احتساب کے حوالے سے حکومت کی طرف سے کئے گئے فیصلے معاشرے پر مثبت اثرات مرتب کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.