Friday, 26 April 2024, 09:04:23 am
وزیراعلیٰ کا ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل پر زور
October 11, 2020

بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر جام کمال خان نے صوبے کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن رکھتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں کی بر وقت تکمیل اور بہترین حکمت عملی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں آج انہوں نے کہا کہ صوبے میں بہتر نظم ونسق کو یقینی بنانے اور ترقی کیلئے تمام ضروری اقدامات کئے جارہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.