Saturday, 27 April 2024, 03:44:02 pm
صدر،وزیراعظم کا اسفند یارولی خا ن کی اہلیہ کی وفات پرتعزیت کااظہار
March 11, 2024

صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کی ہے۔

انہوں نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.