Wednesday, 08 May 2024, 08:37:12 am
عالمی ہاکی کپ:آج پاکستان کا مقابلہ ہالینڈ سے ہوگا
December 09, 2018

بھارت کے شہر بھوبینشور میں جاری عالمی ہاکی کپ میں آج (اتوار) دو میچ کھیلے جائینگے۔

پہلے میچ میں ملائشیا کا مقابلہ جرمنی سے جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان کا مقابلہ ہالینڈ سے ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.