File Photo
آزاد جموں و کشمیر کے صدر مسعود خان نے آج اسلام آباد میں صدرعارف علوی سے ملاقات کی اور آزاد کشمیر سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔