Friday, 26 April 2024, 08:58:57 pm
آئی ایم ایف سے قرض لینے کے حکومتی فیصلے سےعام آدمی پر قلیل مدت کےلئے اثر پڑے گا: تجزیہ کار
October 09, 2018

ممتاز تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ سے قرض لینے کے حکومتی فیصلے سےعام آدمی پر قلیل مدت کےلئے اثر پڑے گا۔

 پائیدار ترقی پالیسی کے ادارے کے سربراہ ڈاکٹر عابد قیوم سلہری نے ریڈیو پاکستان کے حالات حاضرہ کے چینل کو ایک انٹرویو میں کہا کہ ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ہورہی ہے جن کومستحکم کرنے کی ضرورت ہے   ۔

 معروف تجزیہ کار ڈاکٹر نور فاطمہ نے اظہار خیا ل کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کا دروازہ کھٹکٹا نا آخری راستہ ہے  ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.