Saturday, 19 April 2025, 02:42:23 am
 
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر، پاکستان کی آئرلینڈ کو 38 رنز سے شکست
April 09, 2025

آج لاہور میں خواتین کے عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کوالیفائر مقابلوں کے ایک میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو اڑتیس رنز سے ہرادیا۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انچاس اوورز میں دوسو سترہ رنز بنائے۔

جواب میں آئرلینڈ کی ٹیم چوالیس اوورز میں ایک سو اناسی رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔