Saturday, 19 April 2025, 03:21:58 am
 
لاہور،پاکستان کی جونیئرہاکی ٹیم نے اومان کوہرا دیا
April 09, 2025

لاہور میں پاکستان کی جونیئر ہاکی ٹیم نے چار میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں اومان کی ٹیم کو تین کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا۔

سفیان خان کو اعلیٰ کارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔