Saturday, 27 April 2024, 12:08:08 am
آزادجموں وکشمیر:موسم کی حالیہ صورتحال کے پیش نظر شہریوں کوسفری ہدایات جاری
January 09, 2022

File photo

آزاد جموں و کشمیر کے قدر تی آفات کے ادارے نے موسم کی حالیہ صورتحال کے پیش ِ نظر مختلف علاقوں میں شہریوں کے آنے جانے کیلئے سفری ہدایات جاری کی ہیں۔

قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے حکام نے اے پی پی کو بتایا کہ کوہالہ مری شاہراہ موسم کی صورتحال معمول پر آنے تک بند رہے گی۔انہوں نے کہاکہ مظفر آباد سے اسلام آباد سفر کرنے والے براستہ ایبٹ آباد اور دوسرے اضلاع کے افراد متبادل محفوظ راستے اختیار کریں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.