Thursday, 28 March 2024, 10:00:33 pm
بیرسٹر سلطان محمود اور مسعود خان کے درمیان ملاقات ، مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تبادلہ خیال
March 08, 2023

امریکہ میں پاکستان کے سفیرسردارمسعودخان نے اسلام آباد میں آزادجموں وکشمیرکے صدر بیرسٹرسلطان محمودچودھری سے ملاقات کی۔انہوں نے باہمی دلچسپی کے امورخصوصاً بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں موجودہ سیاسی اورانسانی حقوق کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا۔مقبوضہ وادی میں بگڑتی ہوئی صورتحال پرگہری تشویش کااظہارکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کشمیریوں کے خلاف بھارتی فوج کے مظالم بے نقاب کرنے اوربین الاقوامی سطح پر مسئلہ کشمیر اجاگرکرنے کے لئے کوششیں تیز کرنے کی ضرورت ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.