پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے
۔قومی ٹیم کی قیادت شان مسعود کررہے ہیں۔
پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے سریز جیتنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔