آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ویمن ٹیم اپنا دوسرا گروپ میچ آج دبئی میں بھارتی ویمن ٹیم کے خلاف کھیلے گی۔
میچ سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔