فائل فوٹو
آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے کہا ہے کہ ریاست میں بلدیاتی انتخابات کے کامیاب انعقاد سے نچلی سطح پر عوام کو درپیش مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی۔میرپور میں ایک اجتماع میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ موجودہ حکومت 31 سال کے وقفے کے بعد بلدیاتی انتخابات کرانے پر تعریف کی مستحق ہے۔