Friday, 26 April 2024, 04:19:17 pm
بھارت نے آرٹیکل پینتیس اے اور370 کوغیرقانونی طور پر ختم کیا:،مسعود
December 05, 2019

 آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت نے آرٹیکل پینتیس اے اور370 کوغیرقانونی طور پر ختم کیا جس کی وجہ سے مقبوضہ کشمیر کے آبادی کے تناسب میں تبدیلی کی گئی اور یہ اس اقدام کو آئین میں جبری تبدیلی قرار دیا جاسکتا ہے۔

 انہوں نے یہ بات لندن میں کشمیر اور انسانی حقوق کے موضوع پر طلبا کے ساتھ ایک رابطہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.