Saturday, 27 April 2024, 03:59:07 am
وزیراعظم عمران خان پاکستان کو ایک اسلامی فلاحی ریاست بنانے کیلئے پُرعزم ہیں:تجزیہ کار
November 05, 2019

ممتازتجزیہ کاروں نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو ایک اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لئے پُرعزم ہیں۔

ریڈیو پاکستان کے خبروں اورحالات حاضرہ کے چینل سے با ت چیت کرتے ہوئے قائداعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلرڈاکٹرمحمدعلی نے کہاکہ حساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام ذہین اور مستحق طلبہ کوزندگی میں آگے بڑھنے کاموقع ملے گا۔مذہبی سکالراوربین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ریکٹرڈاکٹرمعصوم یاسین زئی نے کہاکہ حساس انڈرگریجویٹ پروگرام کاآغازخوشحالی کی جانب ایک قدم ہے۔مذہبی سکالرڈاکٹرحبیب الرحمان نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب میں نہایت متوازن اندازمیں اسلام کے نمایاں اوصاف موثرطورپراجاگرکئے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.