Saturday, 27 April 2024, 06:48:53 am
سردارخالد ابراہیم کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
November 05, 2018

 

آزاد کشمیر کے سینئر سیاستدان اور آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن سردارخالد ابراہیم کی نماز جنازہ آج (پیر) دن دو بجے راولاکوٹ میں ادا کی جائے گی۔

 آزاد کشمیر کی حکومت نے خالد ابراہیم کے اچانک انتقال پر آج (پیر)  عام تعطیل اور پورے آزاد کشمیر میں ایک دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.