Saturday, 21 December 2024, 05:12:09 pm
 
خواتین ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان کل شارجہ میں بھارت کا مقابلہ کرے گا
October 05, 2024

آئی سی سی خواتین کے ٹی20 ورلڈ کپ میں، پاکستان خواتین کل شارجہ میں بھارت خواتین کے خلاف اپنا دوسرا گروپ میچ کھیلیں گی۔

یہ میچ پاکستانی معیاری وقت کے مطابق شام 3:00 بجے شروع ہوگا۔