Saturday, 27 April 2024, 01:05:38 am
کشمیریوں کی جدوجہدہرگزرتے دن کے ساتھ زورپکڑ رہی ہے:مسعود
October 05, 2020

آزادجموں وکشمیرکے صدرمسعودخان نے کہاہے کہ بھارت طاقت کے وحشیانہ استعمال کے ذریعے کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کو دبانے میں ناکام ہوگیا ہے۔

''لامکاں''کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آزادی کیلئے کشمیریوں کی جدوجہدہرگزرتے دن کے ساتھ زورپکڑ رہی ہے۔آزادجمو ں وکشمیرکے صدرنے کہاکہ بھارتی فوج نے گزشتہ کئی دہائیوں سے کشمیری عوام پر تمام قسم کے مظالم ڈھائے ہیں لیکن وہ آزادی کے لئے ان کے عزم کومتزلزل کرنے میں ناکام رہا۔''لامکاں'' شعری مجموعہ کی ایک تصنیف ہے جسے فرینڈزآف کشمیرانٹرنیشنل کی امریکی شاخ کی چیئرپرسن غزالہ حبیب نے تحریرکیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.